Advertisement
Advertisement
Advertisement

سال 2023 میں کون سی ویب سائٹس سب سے زیادہ مقبول رہی ہیں؟

Now Reading:

سال 2023 میں کون سی ویب سائٹس سب سے زیادہ مقبول رہی ہیں؟
ویب سائٹس

سال 2023 میں کون سی ویب سائٹس سب سے زیادہ مقبول رہی ہیں؟

 کلاؤڈ فلیئر ریڈار، ایک گروپ جو مقبول ویب سائٹس اور ایپس کے بارے میں معلومات کا اشتراک کرتا ہے، نے اپنی سالانہ رپورٹ شائع کی ہے۔

تنظیم کی رپورٹ کے مطابق گوگل ایک سال بعد اب پہلے نمبر پر آ گیا ہے جس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ بہت سے لوگ گوگل کا استعمال کرتے ہیں کیونکہ یہ ان کے کمپیوٹرز اور فونز پر پہلے سے ہی موجود ہوتا ہے ہے اور اس کے علاوہ وہ دوسری ویب سائٹس پر جانے کے لیے گوگل کا استعمال کرتے ہیں۔

کلاؤڈ فلیئر ریڈار کی رپورٹ میں، انہوں نے سال 2023 میں انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ مقبول ویب سائٹس اور سروسز کے متعلق جانا کہ  آئی کلاؤڈ دسویں نمبر پر ہے، اور مائکروسافٹ پانچویں نمبر پر مقبول ہے۔

کلاؤڈ فلیئر ریڈار کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گوگل پہلے نمبر پر آگیا ہے جبکہ فیس بک اور ایپل دوسرے اور تیسرے نمبر پر آگئیں ہیں۔

اس کے علاوہ ٹک ٹاک چوتھے، مائیکرو سافٹ پانچویں اور یوٹیوب چھٹے نمبر پر مقبول ترین رہی ہے ۔

Advertisement

رپورٹ میں انسٹاگرام کا آٹھواں نمبر ہے جبکہ ایمازون نویں اور آئی کلاؤڈ دسویں نمبر پر آگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے سب سے چھوٹے پہاڑ کی اونچائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بھارتی شخص نے ناک کا استعمال کرتے ہوئے منفرد عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی
انوکھے فوبیا میں مبتلا بچے کو اسکول میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر