Advertisement
Advertisement
Advertisement

بانی پی ٹی آئی کو190ملین پاؤنڈ ریفرنس کی نقول فراہم کردی گئی

Now Reading:

بانی پی ٹی آئی کو190ملین پاؤنڈ ریفرنس کی نقول فراہم کردی گئی
بانی چیئرمین، بشری بی بی

توشہ خانہ ٹو کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی ضمانت کی درخواستیں خارج

احتساب عدالت اسلام آباد میں توشہ خانہ اور190ملین پاؤنڈ ریفرنسزکے معاملے میں بانی پی ٹی آئی کو 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کی نقول فراہم کردی گئیں۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے اڈیالہ جیل میں سماعت کی جبکہ ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب سردار مظفرعباسی، امجد پرویز، سپیشل پراسیکیوٹرز عرفان بھولا، سہیل عارف اور دیگر عدالت پیش ہوئے۔

پی ٹی آئی وکیل شعیب شاہین، بیرسٹرعمیر نیازی بھی عدالت کے رو بہ روپیش ہوئے۔

بشری بی بی کی ایک روزہ حاضری سے استثنی درخواست دائرکی گئی جسے عدالت نے منظور کرلیا اوربانی پی ٹی آئی کو 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کی نقول فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

شعیب شاہین ایڈووکیٹ کی جانب سے حامی بھرنے پربانی پی ٹی آئی سے دستخط کیے۔ بشری بی بی کی عدم دستیابی کے باعث توشہ خانہ ریفرنس میں فردجرم عائد نہ ہوسکی۔

Advertisement

جج محمد بشیر نے آئندہ سماعت پربشری بی بی کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت کل تک کیلئے ملتوی کردی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر