Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سردی کی شدت؛ ایل پی جی کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ

Now Reading:

سردی کی شدت؛ ایل پی جی کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ
ایل پی جی

سردی کی شدت؛ ایل پی جی کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ

اسلام آباد: سردی کی شدت کے پیش نظر لیکوڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ ہو گیا ہے۔

ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 10 روپے کا مزید اضافہ کر دیا گیا ہے، گھریلو سیلنڈر کی قیمت میں 120 اور کمرشل سیلنڈر کی قیمت 450 روپے کا بلاجوز اضافہ کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ ایل پی جی مافیا 320 سے 330 روپے فی کلو فروخت کر رہا ہے، مہنگی ایل پی جی فروخت کرنے والوں کے خلاف  اوگرا کوئی کارروائی نہیں کررہا۔

انہوں نے کہا کہ ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے، 300 روپے سے لے کر 310 میں ایل پی جی خرید کر کیسے 280 یا 290 روپے میں فروخت کریں۔

عرفان کھوکھر نے مزید کہا کہ کمپنیاں مہنگی ایل پی جی فروخت کر کے روزانہ کروڑوں روپے کما رہی ہیں، نگران حکومت فوری ایل پی جی مافیا کے خلاف کارروائی کرے۔

Advertisement

یاد رہے کہ ایل پی جی کی رواں ماہ کے لیے اوگرا کی جانب سے سرکاری قیمت 256 روپے مقرر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈالر رکھنے والوں کو بڑا دھچکا لگ گیا
مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بڑی خوشخبری
نان فائلرز کے لئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا معاملہ؛ ایف بی آر نے بڑا اقدام اٹھالیا
نئے بجٹ میں تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہونے جارہا ہے؟ سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر
موبائل فونز، گاڑیوں اور بعض غذائی اشیاء کی درآمد میں اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر