Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف بھارتی اداکار اہلیہ کے خلاف شکایت درج کرانے پولیس اسٹیشن پہنچ گئے

Now Reading:

معروف بھارتی اداکار اہلیہ کے خلاف شکایت درج کرانے پولیس اسٹیشن پہنچ گئے

معروف بھارتی اداکار اہلیہ کے خلاف شکایت درج کرانے پولیس اسٹیشن پہنچ گئے

بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار نتیش بھردواج اپنی سابقہ بیوی سمیتا گیٹ کے خلاف شکایت درج کرانے پولیس اسٹیشن پہنچ گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نتیش بھردواج اور سمیتا گیٹ کی شادی 2009 میں ہوئی تھی جس سے ان کی دو جڑواں بچیاں ہوئیں۔

فوٹو : انٹرنیٹ

12 برس بعد 2019 میں انہوں نے طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کیا لیکن اب تک ان کے درمیان طلاق کیس کا تصفیہ نہیں ہوا ہے۔

سمیتا گیٹ بھوپال میں ایم پی ہیومن رائٹس کمیشن کی ایڈیشنل چیف سیکرٹری کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں اور دونوں بیٹیاں ان کے پاس ہیں۔

Advertisement

اداکار کی جانب سے سابقہ اہلیہ پر الزام عائد کیا گیا کہ سمیتا اپنا اثرورسوخ استعمال کرکے انہیں بیٹیوں سے ملنے نہیں دے رہی اور بار بار ان کے اسکول بھی تبدیل کرارہی ہیں جس سے وہ نفسیاتی اور دماغی طور پر متاثر ہورہے ہیں۔

پولیس کمشنر بھوپال نے اداکار کی طرف سے شکایت درج کرانے کی تصدیق کردی ہے اور معاملے کی تفتیش کیلئے ایک پولیس افسر کو مقرر کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں جاں بحق
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر