Advertisement
Advertisement
Advertisement

این اے 15 مانسہرہ کی ریٹرننگ افسر تبدیل

Now Reading:

این اے 15 مانسہرہ کی ریٹرننگ افسر تبدیل
الیکشن کمیشن

این اے 148ملتان میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ کی ریٹرننگ افسر حاجرہ سمیع کو تبدیل کردیا۔

الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ کے ریٹرننگ افسر کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ذاکر جدون کو این اے 15 مانسہرہ کا نیا ریٹرننگ افسر تعینات کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ این اے 15 مانسہرہ پرراجہ گستاسب خان کی کامیابی کو نواز شریف کی جانب سے چیلنج کیا گیا۔ اس سے قبل آج الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کی عذرداری بحال کردی تھی۔

الیکشن کمیشن میں نوازشریف کی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ پرعذرداری کی بحالی کی درخواست پر سماعت ہوئی تھی۔

ممبرسندھ نثار درانی کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے سماعت کی، اس موقع پر نواز شریف کے وکیل جہانگیرجدون الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے تھے۔

Advertisement

ی خبر بھی پڑھیں؛ این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کی عذرداری بحال

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر