Advertisement
Advertisement
Advertisement

تنہائی میں اللہ سےمدداورمعافی مانگیں،احمد شہزاد

Now Reading:

تنہائی میں اللہ سےمدداورمعافی مانگیں،احمد شہزاد
احمدشہزاد

پاکستان میں کوروناوائرس سےمتاثرہ افراد کی تعداددن بدن بڑھتی جارہی ہے۔اب تک رپورٹ  کےمطابق پاکستان میں متاثرہ افراد کی تعداد 1000 ہوگئی ہےجبکہ  7  افرادجاں بحق  ہوگئے  ہیں ۔

 ایسےمیں شہریوں میں آگاہی اوراحتیاطی تدابیرپھیلانےمیں حکومتی اداروں کےساتھ ساتھ   پاکستان کی شوبز انڈسٹری اورکھلاڑی اپنا بھرپورکردارادا کررہےہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کےبیٹسمین احمد شہزاد نےمائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپرقرآنی آیت شئیر کی  اورکہاکوروناوائرس  متعلق کہناہے کہ اس مشکل وقت میں دنیا سے تنہائی اختیار کر کے اللہ تعالیٰ سے رجوع کریں۔ ساتھ ہی اللہ سے مدد اور گناہوں کی معافی بھی مانگی جائے۔

 واضح رہےکہ پاکستان میں کورونا وائرس سےمتاثرہ افرادکی تعداد 1000 ہوگئی ہےجبکہ اس  مہلک وائرس سےانتقال  کرجانےوالےافرادکی تعداد 7 ہوچکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ : اہم میچ میں پاکستان نے لنکا ڈھا دی، 5 وکٹوں سے فتحیاب
معروف کرکٹ امپائر 92 سال کی عمر میں چل بسے
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر