Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شانگلہ حملے کے ملزمان کو کٹہرے میں لائیں گے ، وزیر داخلہ

Now Reading:

شانگلہ حملے کے ملزمان کو کٹہرے میں لائیں گے ، وزیر داخلہ
وفاقی وزیرداخلہ

عامرتانبا کیس میں اب تک تحقیقات کے مطابق بھارت ملوث ہے، وزیرداخلہ

وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شانگلہ حملے کے ملزمان کو کٹہرے میں لائیں گے۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں چینی سفارت خانے آکر چینی سفیر  اور شانگلہ حملے کی تحقیقات کیلئے چین سے آنے والی خصوصی تحقیقاتی ٹیم سے ملاقات کی۔

ملاقات میں چینی شہریوں کے تحفظ اور مجموعی سکیورٹی کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران وفاقی وزیر داخلہ نے چینی ٹیم کو حملے کے بارے میں اب تک ہونے والی تحقیقات سے آگاہ کیا جبکہ محسن نقوی نے چینی ٹیم کو کیس سے متعلق ہونے والی پیشرفت پر بریف بھی کیا۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے چین کے سفیر سے بھی ملاقات کی اور حملے سے متعلق ہونے والی اپ ڈیٹ سے آگاہ کیا اور کہا کہ شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
9مئی سیاہ ترین دن ہے، ملک سےمحبت کرنے والا ایساسوچ بھی نہیں سکتا، مریم نواز
پی آئی سی میں اندھیر نگری چوپٹ راج
مارگلہ ٹریلز پر سیکیورٹی کا نیا نظام شروع
پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
بلاشبہ 9 مئی کا دن پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ دن رہے گا، آرمی چیف
9 مئی کے کرداروں کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے، سردار سلیم حیدر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر