Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی ٹی کورسز کرنے کے خواہمشندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

Now Reading:

آئی ٹی کورسز کرنے کے خواہمشندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

آئی ٹی کورسز کرنے کے خواہمشندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

آئی ٹی کورسز کرنے کے خواہمشندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی زیر صدارت آئی ٹی پروگرام کے آغاز پر اجلاس ہوا جس میں انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ کے بعد حیدرآباد کے 50 ہزار طلباء کو آئی ٹی کورس کرایا جائےگا، ویب سائٹ کے آغاز کے اگلے 2 دن میں 6 ہزار سے زائد طلباء کا رجسٹرڈ ہونا خوش آئند ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس پروگرام کے تحت نوجوان خود کفیل اور لاکھوں روپے کمانے کے قابل ہوجائیں گے، 50 کروڑ کی لاگت سے پروگرام شروع کیا جا رہا ہے جس کے ڈونرز موجود ہیں، سندھ کے دیگر اضلاع میں بھی آئی ٹی پروگرام جلد شروع کیا جائے گا۔

گورنر سندھ نے کہا کہ آئی ٹی پروگرام کے تحت 2 ماہ کے اندر ٹیسٹ کا سلسلہ شروع ہو جائے گا، مایوس نوجوانوں کیلئے پروگرام امید کی کرن، معیشت کیلئے اہم ثابت ہوگا، اس پروگرام کیلئے ایک روپیہ کا بھی سرکاری فنڈ نہیں لیا جائے گا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فیس بک صارفین کے لئے تشویشناک خبر
ٹک ٹاک اپنے صارفین کے لئے بہترین فیچر متعارف کروانے کو تیار
واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل آسان کر دی
چیٹ جی پی ٹی کے نئے 4 ماڈل کے آڈیو،و یڈیو میں انسانی احساسات شامل
موبائل فونز کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی ہوگئی
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے اچھی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر