Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی کرکٹربھی لالاکےدیوانےنکلے

Now Reading:

بھارتی کرکٹربھی لالاکےدیوانےنکلے
ہربھجن

بھارتی کرکٹرہربھجن سنگھ لالایعنی بوم بوم شاہد آفریدی کی انسان دوستی جذبےسےمتاثرہوئےبنانہ رہ سکے۔

سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹرنےمائیکروبلاگنگ  ویب سائٹ  ٹوئٹرپرقومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سےانسانیت کے لیےکیےجارہےفلاحی کاموں کوسراہا ہے۔

 ٹوئٹرپر اپنے پیغام میں بھارتی اسپنرنےکہا کہ شاہد آفریدی عوام کےلیےبہترین کام کررہے ہیں،اس سےبڑھ کرکچھ نہیں ہے۔

https://twitter.com/harbhajan_singh/status/1242675667818270720?s=20

شاہد آفریدی نے بھی اپنے پیغام مین ہربھجن سنگھ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انسانیت سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے اور کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پوری دنیا کومتحد ہونا پڑے گا، اس عالمی وباو کا سب کو مل کر مقابلہ کرنے کی ضرورت  ہے۔ ہمیں غریبوں کی مدد کرنا ہوگی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر