Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عید سے قبل سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ ہوگیا؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

Now Reading:

عید سے قبل سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ ہوگیا؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

سونے کی نئی قیمت سامنے آگئی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1900 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 47 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1629 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 12 ہزار 277 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 1900 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 47 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1629 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 12 ہزار 277 روپے ہوگئی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کی شرط، تنخواہ دار طبقے کے لئے بڑی خبر آگئی
گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر
خوردنی تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی
اسٹیٹ بینک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر آگئی
سولر پینل کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد گھر میں سولر سسٹم کتنے روپے میں لگ سکتا ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر