Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف سابق کرکٹر چل بسے

Now Reading:

معروف سابق کرکٹر چل بسے

انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر رامن سوبا رو کا انتقال ہو گیا ہے۔

رامن سوبا رو کے انتقال کی تصدیق انگلش کرکٹ بورڈ نے کی ہے، ان کی عمر 92 برس  تھی اور وہ انگلینڈ کے معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر تھے۔

رامن سوبا رو نے 13 ٹیسٹ میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کی، جس میں انہوں نے 46.85 کی اوسط سے 3 سنچریوں سمیت 984 رنز بنائے۔

کرکٹر رامن سوبا رو نے 160 انٹرنیشنل میچز میں بطور میچ ریفری بھی خدمات انجام دیں۔

اس کے علاوہ رامن سوبا رو انگلش کرکٹ بورڈ کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔ وہ 1985 سے 1990 تک انگلینڈ کے ٹیسٹ اینڈ کاؤنٹی بورڈ کے چیئرمین بھی رہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ندا ڈار نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
قومی والی بال ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 5 لاکھ فی کس نقد انعام کا اعلان
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا جلد پاکستان آنے کا امکان
عالمی جمناسٹک ایونٹ کی میزبانی متحدہ عرب امارات کے نام
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر