Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کے خلاف تاریخی فتح پر بنگلادیشی کپتان خوشی سے نہال

Now Reading:

پاکستان کے خلاف تاریخی فتح پر بنگلادیشی کپتان خوشی سے نہال
پاکستان کے خلاف تاریخی فتح پر بنگلادیشی کپتان خوشی سے نہال

پاکستان کے خلاف تاریخی فتح پر بنگلادیشی کپتان خوشی سے نہال

راولپنڈی: پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں تاریخی فتح پر بنگلادیش کے کپتان نجم الحسن شنتو خوشی سے نہال ہوگئے۔

پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیموں کے درمیان پنڈی اسٹیڈیم میں دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلی گئی جس میں پاکستان کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

پہلے میچ میں بنگلادیش نے 10 وکٹوں سے شکست دی تھی جب کہ دوسرے میچ میں بنگال ٹائیگرز نے 6 وکٹوں سے کامیابی اپنے نام کی۔

جیت کے بعد بنگلادیش کے کپتان نجم الحسن شنتو کا کہنا ہے کہ جیت پر بہت خوشی ہے، سیریز میں ہمارے فاسٹ بولرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

نجم الحسن شنتو کہتے ہیں کہ جیت کا سہرا تمام کرکٹرز کو جاتا ہے، مہدی حسن میراز محنتی کرکٹر ہیں جب کہ مہدی حسن میراز تسلسل کے ساتھ اچھی کارکردگی دے رہے ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب عبرتناک شکست پر قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ شکست پر بہت مایوسی ہوئی ہے، ٹیسٹ کرکٹ میں بولر اور بیٹرز کے لیے فٹنس بہت اہم ہوتی ہے۔

شان مسعود نے کہا کہ بولنگ میں بہتری کی ضرورت ہے، ٹیم نے پچھلی ناکامیوں سے کچھ نہیں سیکھا جب کہ ہمارے پاس اچھے مواقع تھے۔

کپتان شان مسعود مزید کہتے ہیں کہ ہم ہوم سیریز کے لیے پُرچوش تھے مگر اس سیریز کا نتیجہ بھی آسٹریلیا کی سیریز کی طرح ہی نکلا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلین کھلاڑی بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے لگے، ویڈیو وائرل
نعمان علی نے تین بار 10 وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا، لیجنڈ عبدالقادر کا 37 سال پرانا ریکارڈ بھی پاش پاش
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر