Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شبِ برات، بڑی رات پر بول کی بڑی ٹرانسمیشن

برکتوں، رحمتوں اور مغفرت کی شب، شبِ توبہ یعنی شبِ برأت

بول انٹرٹینمنٹ سجا رہا ہے سب سے بڑی محفل، جس میں عمران شیخ عطاری، صبیح رحمانی اور دیگر نعت خواں محفلِ نعت خوانی سجائیں گے۔

اس کے علاوہ علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی فضیلتِ شب  پر بیان  کریں گے اور علامہ مولانا بشیر فاروقی اللہ کی بارگاہ میں ہمارے آپکے اور سب کے لیئے اجتماعی دعا کرینگے۔

دیکھئے “شبِ برأت میں بول” 8 اپریل کی شب 9 بجے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر۔

https://www.facebook.com/BOLNETWORK/videos/2339614946331169/