Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مولانا فضل الرحمان سے سرفراز بگٹی کی ملاقات؛ امن وامان کی صورتحال پر گفتگو

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال اور بلوچستان میں امن و امان کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔

اس موقع پر مولانا عبد الواسع سمیت جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کی صوبائی قیادت بھی شریک ہوئی۔

متعلقہ خبریں