Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی موقف کی فتح: بھارتی اخبار نے 4 بھارتی طیارے تباہ ہونے کی تصدیق کر دی

Now Reading:

پاکستانی موقف کی فتح: بھارتی اخبار نے 4 بھارتی طیارے تباہ ہونے کی تصدیق کر دی
پاکستانی موقف کی فتح: بھارتی اخبار نے 4 بھارتی طیارے تباہ ہونے کی تصدیق کر دی

پاکستانی مؤقف ایک بار پھر فتح سے ہمکنار، بھارتی اخبار دی ہندو نے 4 بھارتی طیارے تباہ ہونے کی تصدیق کر دی۔

بھارتی اخباردی ہندونے اس سے قبل مقبوضہ کشمیر میں 3 لڑاکا طیارے گرنے کی تصدیق کی تھی، تاہم ہندوتوا زدہ سوشل میڈیا یوزرز اور مودی سرکارکے دباؤ کی وجہ سے یہ خبر ڈیلیٹ کردی تھی۔

اس بار دی ہندو نے پلیٹ فارم ایکس پر 3 بھارتی طیارے گرنے کی خبر دیتے ہوئے بتایا کہ کم از کم 4 بھارتی حکومتی ذرائع نے 3 طیارے مقبوضہ کشمیر میں گرنے کی تصدیق کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بزدلانہ وار کے بعد بھارت کو شکست،5بھارتی طیارے ایک ڈرون اور فوجی بریگیڈ ہیڈکوارٹرتباہ

دی ہندو کے مطابق بھارتی لڑاکا طیارے اکھنور، رام بن اور پامپورہ میں گرے، جبکہ 1  لڑاکا طیارہ پنجاب کے ضلع بٹھنڈہ کے گاؤں اکلیاں کلاں میں گرا،  بٹھنڈہ میں گرنے والا طیارہ بیاری انڈین ائیرفورس کا رافیل جیٹ تھا، جس کے گرنے سے 1 شخص ہلاک اور 9 زخمی ہوئے تھے۔

Advertisement

واضح رہے کہ 7 مئی کی درمیانی شب بھارت نے کاروائی کرتے ہوئے پاکستان کے 6 مقامات پر 24 حملے کیے تھے، پاک فوج نے بھارتی بزدلانہ کارروائیوں کا بھرپور جواب دیتے ہوئے بھارتی فوج کے 3 رافیل، ایک سکوئی، ایک مگ 29 اور ایک ڈرون تباہ کر دیا تھا، اس کے علاوہ بھارتی فوج کا بریگیڈ ہیڈ کوارٹر بھی تباہ کردیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سانگھڑ: پسند کی شادی کرنے پر شوہر قتل، لڑکی اغوا، تین افراد زخمی
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
لیاقت علی خان کی دیانت اور جمہوری اصول آج بھی قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں، صدر مملکت
بطور قوم ہمیں غذائی تحفظ اور موسمیاتی چیلنجز کے مقابلے کے لیے متحد ہونا ہوگا، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر