Advertisement
Advertisement
Advertisement

پورا ملک اس وقت وزیراعظم کی طرف دیکھ رہا ہے

Now Reading:

پورا ملک اس وقت وزیراعظم کی طرف دیکھ رہا ہے
maryam auranzab

مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ میڈیا پر دوسرے پارٹی رہنماؤں کو چور کہنے سے قومی یکجہتی نہیں ہو سکتی۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پاکستان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا اپنے حالیہ بیان میں کہنا ہے کہ ملک اس وقت وزیراعظم کی طرف دیکھ رہا ہے، صوبوں، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان سے مل کر معاشی، ریلیف حکمت عملی دینا ہوگی، قومی یکجہتی کیلئے ذہنی طور پر ملک کا وزیراعظم بننا ہوگا، لاک ڈاؤن کیساتھ متبادل معاشی اور ریلیف حکمت عملی بنانا ہوگی۔

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کورونا وائرس معاملے پروفاق کی اکائیوں کوساتھ رکھنےکی ذمہ داری وزیراعظم عمران خان کی ہے،اس وقت ایک وژن اور پورے پاکستان کیلئے ایک حکمت عملی کی ضرورت ہے، حکومت کی ساری توجہ ڈاکٹرز، طبی عملے، مزدور، دیہاڑی دار کی طرف ہونی چاہیے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہرِ قائد میں ٹریفک حادثات خطرناک حد تک بڑھ گئے، 290 دنوں میں 680 سے زائد اموات
سیکیورٹی فورسز کا مغل کوٹ سیکٹر میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،2 خوارج دہشت گرد جہنم واصل
نادرا کا کارنامہ : زندہ شخص کو سرکاری ریکارڈ میں مردہ قرار دے دیا
شہر قائد میں آج مطلع صاف موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
نیوکلیئر ماحول میں جنگ کی کوئی گنجائش نہیں، دشمن غلط فہمی میں نہ رہے: فیلڈ مارشل کا بھارتی فوجی قیادت کو انتباہ
شیر افضل مروت نے سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے استعفے کی اہم وجہ بتا دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر