Advertisement
Advertisement
Advertisement

عاصم اظہر کا مداحوں کے “میرب” نعروں پر ردعمل، ویڈیو وائرل

Now Reading:

عاصم اظہر کا مداحوں کے “میرب” نعروں پر ردعمل، ویڈیو وائرل
عاصم اظہر کا مداحوں کے "میرب" نعروں پر ردعمل، ویڈیو وائرل

معروف گلوکار عاصم اظہر کے حالیہ کنسرٹ کے دوران اُس وقت غیر متوقع صورتحال پیدا ہوگئی جب کچھ مداحوں نے اُن کی سابقہ منگیتر میرب علی کا نام بلند آواز میں پکارنا شروع کر دیا۔

واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عاصم اظہر نے نہایت بردباری اور وقار کے ساتھ ردعمل دیتے ہوئے مداحوں کو خاموش رہنے کی تلقین کی اور کہا کہ براہ کرم، اس طرح کے رویے سے گریز کریں، ہر کسی کی ایک فیملی ہوتی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nadz (@nadir.shafique)

Advertisement

واضح رہے کہ عاصم اظہر اور میرب علی کی منگنی ختم ہونے کی تصدیق خود گلوکار نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری کے ذریعے کی تھی، اس اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں میں مختلف آراء سامنے آئیں لیکن کنسرٹ میں اس ذاتی معاملے کو عوامی سطح پر چھیڑنا کئی افراد کو ناپسند گزرا۔

عاصم اظہر کے پُرسکون اور مہذب رویے کو سوشل میڈیا پر خاصا سراہا جا رہا ہے اور مداحوں کا کہنا ہے کہ فنکاروں کی ذاتی زندگی کا احترام سب پر لازم ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں: عاصم اظہر سے علیحدگی؛ میرب علی کی خوشگوار اور پُرجوش ویڈیو وائرل

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر