Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads

میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، آن لائن چیک کریں

میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، آن لائن چیک کریں

لاہور: بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2024 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔

بورڈ کے مطابق اس سال کامیابی کا تناسب 65.32 فیصد رہا، امتحانات میں مجموعی طور پر 2 لاکھ 54 ہزار سے زائد طلبہ و طالبات نے شرکت کی، جن میں سے 1 لاکھ 65 ہزار امیدوار کامیاب قرار پائے جبکہ 88 ہزار 100 امیدوار امتحانات میں ناکام رہے۔

طلبہ اپنے نتائج لاہور بورڈ کی ویب سائٹ پر آن لائن چیک کر سکتے ہیں، جہاں رول نمبر کے ذریعے نتیجہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔