Advertisement
Advertisement
Advertisement

روسی صدر پیوٹن کا شہباز شریف سے آگے بڑھ کر مصافحہ عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Now Reading:

روسی صدر پیوٹن کا شہباز شریف سے آگے بڑھ کر مصافحہ عالمی توجہ کا مرکز بن گیا
روسی صدر پیوٹن نے شہباز شریف سے آگے بڑھ مصافحہ توجہ کامرکز بن گیا

روسی صدر پیوٹن کا شہباز شریف سے آگے بڑھ کر مصافحہ ، یہ عمل عالمی توجہ کا مرکز بن گیا۔ روسی صدر شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر چین میں موجود ہیں۔

ولادیمر پیوٹن نے اس موقع پر چینی حکام سے خصوصی ملاقات بھی کی۔ اجلاس میں شرکا کے گروپ فوٹو کے بعد روسی صدر چینی صدر کے ہمراہ جانے لگے۔

اس موقع پر انہوں نے وزیراعظم شہبازشریف کو دیکھا تو آگے بڑھ کر ان سے مصافحہ کیا ۔ واقعے کو عالمی ذرائع ابلاغ نے خاص طور پر رپورٹ کیا۔

 

Advertisement

قبل ازیں وزیراعظم شہبازشریف کا چین پہنچنے پر زبردست خیرمقدم کیا گیا تھا۔  گروپ فوٹو کے موقع پر روسی صدر نے خاص طور پرآگے بڑھ کر ان سے ہاتھ ملایا۔

یہ منظر چینی میڈیا ہی نہیں بلکہ عالمی میڈیا میں بھی خصوصی توجہ کا مرکز بن گیا۔ ایک چینی اخبار کے آفیشل ایکس اکائونٹ سے بھی اس غیر معمولی واقعے کو خصوصی طور پر شیئر کیاگیا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اردن، سعودی عرب اور قطر کی اسرائیلی اقدامات کی شدید مذمت
امریکی حکومت کا شٹ ڈاؤن 22ویں روز میں داخل، بحران میں شدت
صدر ٹرمپ کی نیٹو سیکریٹری جنرل سے ملاقات، روس پر نئی پابندیوں کا اعلان
نئے مفتی اعظم ڈاکٹر صالح الفوزان کون ہیں ؟ تقرری کا شاہی فرمان جاری
اسرائیل اقوام متحدہ اور دیگر اداروں کو غزہ امداد لے جانے دے ،عالمی عدالت انصاف
بھارتی صدر کا ہیلی کاپٹر کنکریٹ میں دھنس گیا، انڈین ایئرفورس پر شدید تنقید شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر