Advertisement
Advertisement
Advertisement

آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف

Now Reading:

آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف

دنیا بھر میں لوگوں کی بڑی تعداد مختلف مشاغل اختیار کرتی ہے انہیں اپنے فرصت کے اوقات میں انجام دیتی ہے جیسے سکے یا ٹکٹ جمع کرنا، غرض ہر مشغلہ آپ کو مصروف رکھنے کے ساتھ آپ کی خوشی کا باعث بھی بنتا ہے۔

تاہم آپ نے کبھی یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ اس پیچھے کیا راز چھپا ہے اور ہم مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں۔

حال ہی میں کی جانے والی تحقیق کے مطابق چیزیں جمع کرنے کی عادت محض شوق نہیں، بلکہ اس کی وجہ بے یقینی کی کیفیت یا وقت میں اپنے ماحول پر قابو پانے کی خواہش ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کیا مشغلہ آپ کو صحت مند رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے؟ جانئے کس طرح

تحقیق میں کورونا جیسی غیر یقینی صورتحال کا جائزہ لیا گیا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد جو پہلے کسی مشغلے میں مصروف نہیں تھی نئے مشاغل اپنانے لگی اس طرح میں وہ غیر یقینی صورتحال کو قابو میں رکھنے کے ساتھ  خود کو مطمئن اور مصروف محسوس کرتی۔

Advertisement

محققین کا کہنا ہے کہ جب کسی بھی چیز جیسے تصاویر کا کلیکشن مکمل ہونے کے قریب ہوتا ہے، تو لوگ اور بھی زیادہ شوق سے چیزیں جمع کرتے ہیں، کمپنیاں اس رجحان کو سمجھ کر اپنی مصنوعات ایسے ڈیزائن کر سکتی ہیں کہ وہ مکمل کلیکشن کا حصہ لگیں (جیسے Pokémon) لیکن اگر کمپنیاں بار بار نئی اشیاء شامل کرتی رہیں گی، تو صارفین اکتاہٹ بھی محسوس کر سکتے ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ چیزیں جمع کرنا صرف تفریح نہیں، بلکہ ذہنی سکون کا ذریعہ بھی بن سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
پنجاب کی جیلوں میں قید سینکڑوں مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف
پنجاب میں مون سون اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھیلنے لگے
سندھ میں پولیو مہم کا آغاز، وفاقی وزیر صحت نے افتتاح کیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر