Advertisement
Advertisement
Advertisement

تمھیں شرم آنی چاہیے

Now Reading:

تمھیں شرم آنی چاہیے

معروف ڈیزائنرواداکارہ فریحہ الطاف نے سپر ماڈل ایمان علی کو فیشن انڈسٹری میں آنے والی نئی ماڈلز کے حوالے سے متنازعہ بیان دینے پر آڑے ہاتھوں لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فیشن انڈسٹری سے کئی برسوں سے وابستہ فریحہ الطاف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام شیئر کیا ، جس میں انہوں نے ایمان علی کی ماڈلز پر تنقید کو پبلسٹی اسٹنٹ قرار دیا ہے۔

انھوں نے لکھا کہ میں ایمان علی کے رویے پر حیران و پریشان ہوں، انہوں نے نہ صرف ماڈلز کی تضحیک کی ہے بلکہ ماہرہ خان اور فواد خان کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا ہے اس طرح بلاوجہ کسی پر تنقید کرنے کا مقصد سستی شہرت حاصل کرنا ہے۔

فریحہ الطاف نےمزید کہا کہ ایمان کی ابھی ایک فلم آنے والی ہے،شرم آنی چاہیے ایسے لوگوں کو جو دوسروں کی کامیابی پر تنقید کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر