Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟

Now Reading:

ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟

ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟۔ اطلاعات کے مطابق بھارت چیئرمین پی سی بی کے خلاف آئی سی سی سے رجوع کرنے والا ہے ۔

بھارتی کرکٹ بورڈ ایشین چیمپئن بننے کے باوجود ٹرافی نہ ملنے پر شدید برہمی کا شکار ہے اور یہ معاملہ تاحال حل طلب ہے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین محسن نقوی بھارت کی آنکھوں میں کھٹکنے لگے ہیں۔ ان کے خلاف  آئی سی سی میں عدم اعتماد کی تحریک لائے جانے کا امکان ہے ۔

تاہم دوسری جانب  پی سی بی نے واضح کیا ہے کہ وہ بھارت کی ہر منفی حکمتِ عملی کو ناکام بنانے کے لیے تیار ہے۔

کرکٹ ماہرین نے اس معاملے کو ایشین کرکٹ ہی نہیں بلکہ عالمی کرکٹ کے لئے بھی خطرناک صورتحال قرار دیاہے ۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
بھارتی میڈیا کا جھوٹا پروپیگنڈہ بے نقاب، محسن نقوی کا کرارا جواب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر