Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی

لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے، نیتن یاہو کی چوہدراہٹ ختم نہ ہوسکی ۔ حزب اللہ کے دوبارہ مسلح ہونے کا دعویٰ کر ڈالا۔

انہوں نے کہاکہ  حزب اللہ دوبارہ مسلح اور بحالی کی کوشش کر رہی ہے۔ ان کا کہناتھاکہ ہم لبنان کو اپنے خلاف ایک نیا محاذ نہیں بننے دیں گے – اور ہم ضرورت کے مطابق کام کریں گے۔

اسرائیلی وزیراعظم نے  حوثیوں کا بہت بڑا سنگین خطرہ قرار دے دیا۔ ان کا کہنا تھاکہ  ہم اس خطرے کو دور کرنے کے لیے جو بھی ضروری ہو گا کریں گے۔

متعلقہ خبریں