Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک فوج کی جانب سے باجوڑ کی سب سے بڑی جامع مسجد کی تعمیر نو اور تزئین مکمل

Now Reading:

پاک فوج کی جانب سے باجوڑ کی سب سے بڑی جامع مسجد کی تعمیر نو اور تزئین مکمل
پاک فوج کی جانب سے باجوڑ کی سب سے بڑی جامع مسجد کی تعمیر نو اور تزئین مکمل

پاک فوج کی جانب سے ضلع باجوڑ (سلیمان خیل) کی سب سے بڑی جامع مسجد کی تعمیر نو اور تزئین مکمل کرلی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق باجوڑ میں سلیمان خیل کی سب سے بڑی جامع مسجد کو دہشتگردوں نے شہید کردیا تھا، فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا نے مسجد کی مرمت و تزئین مکمل کر لی۔

ذرائع نے بتایا کہ مسجد کے اندر قالین، ایئر کنڈیشنرز، پنکھے اور سولر سسٹم سمیت تمام آلات دوبارہ نصب کی گئیں، مسجد کی بحالی کے بعد تمام تر ضروری سہولیات فعال کر دی گئیںْ

پاک فوج کی جانب سے مسجد کی تعمیر و تزئین مکمل کرنے پر مقامی شہریوں نے بھرپور اظہارِ تشکر کیا اور کہا کہ یہ مسجد (باجوڑ) سلیمان خیل کی ایک تاریخی مسجد ہے جو فتنہ الخوارج کے حملہ سے متاثر ہوئی تھی۔

مقامی شہریوں کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے حملے میں مسجد کا سولر سسٹم، دروازے اور کھڑکیاں وغیرہ تباہ ہوگئی تھیں جبکہ عمارت کو شدید نقصان ہوا تھا، پاک فوج نے مسجد کی تزئین و آرائش مکمل کی جس کی وجہ سے اب عمارت پہلے سے بہتر حالت میں ہے، پاک فوج کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27ویں آئینی ترمیم؛ بلاول بھٹو کی وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات طے
سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت ناساز؛ کیا آئینی ترمیم کیلئے ووٹ کاسٹ کرسکیں گے؟
مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے 27 ویں آئینی ترمیم متفقہ طور پر منظور کر لی، آج سینیٹ میں پیش ہو گی
کراچی میں ٹریفک کا نیا بحران، یونیورسٹی روڈ 51 دن کیلیے بند، شہری رُل گئے
جنرل ساحر شمشاد مرزا کا سعودی عرب کا سرکاری دورہ، کنگ عبدالعزیز میڈل آف آنر سے نوازا گیا
استنبول مذاکرات، وزارتِ خارجہ نے افغان تعلقات پر حقائق دنیا کے سامنے رکھ دیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر