فٹبال کی دنیا کے مایہ ناز پرتگالی کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نہ صرف اپنے شاندار کھیل بلکہ اپنی شفیق اور نرم دلی کے باعث بھی دنیا بھر میں پسند کیے جاتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹیم لائن اَپ کے دوران رونالڈو اپنے سامنے کھڑی ایک کمسن لڑکی کے کندھوں پر محبت سے اپنا اسکارف رکھتے ہیں۔
تازہ ترین
رونالڈو کا دل چھو لینے والا اقدام، ننھی مداح کو اسکارف گفٹ کرنے کی ویڈیو وائرل
- ویب ڈیسک







