Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوروناکے بڑھتے کیسزپرنظر رکھی جائے

Now Reading:

کوروناکے بڑھتے کیسزپرنظر رکھی جائے
bilawal

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے سندھ حکومت کو ہدایت کی ہے کہ وہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر نگاہ رکھے اور حفاظتی اقدامات کرے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ  نے بلاول کو سکھر میں قائم قرنطینہ کے انتظامات سے متعلق آگاہ کیا۔جس پر بلاول نے کورونا سے بچاؤ کےلیے کیے گئےسندھ  حکومت کے اقدامات اور سکھر قرنطینہ کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

دوران گفتگو بلاول نے کہا کہ خورشید شاہ کے خلاف نیب کے مقدمات مضحکہ خیز ہیں۔ نیب خورشید شاہ کے خلاف عدالتوں میں کوئی ثبوت پیش نہیں کرسکا ہے۔ تعجب ہے کہ حکومت کورونا کے خلاف جنگ کے بجائےحریفوں کے پیچھے پڑی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟
مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
بابا گرونانک کی 486 ویں برسی، پہلے روز دنیا بھر سے 2 ہزار یاتری کرتارپور پہنچے
تنازعات عالمی امن کو خطرے میں ڈال رہے ہیں،شہبازشریف، عالمی یوم امن پر پیغام
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر