چین میں ایک خاتون نے اپنے شوہر کے لیے پارکنگ اسپیس روکنے کی کوشش کی تاہم اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ گاڑی کا ڈرائیور باہر نکلا اور پیدل چل کر آگے چلا گیا لیکن اس کی گاڑی خود ہی پارکنگ اسپیس پر پہنچ گئی اور خاتون کی کوشش ضائع ہوگئی۔ یہ دلچسپ واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے، جہاں صارفین نے ڈرائیور کے منفرد انداز کی تعریف کی۔
تازہ ترین
شوہر کے لیے پارکنگ اسپیس روکنے کی کوشش ناکام، گاڑی نے خود کام دکھا دیا
- ویب ڈیسک







