Advertisement
Advertisement
Advertisement

افسوس ہے کہ ثناء میر نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

Now Reading:

افسوس ہے کہ ثناء میر نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
ثناء میر

سابق  آسٹریلین کرکٹر لیسا اسٹھیلکر   نے ثناء میر کے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے پر انہیں منفرد انداز میں خراج تحسین پیش کیا ۔

تفصیلات کے مطابق  سابق  آسٹریلین کرکٹر لیسا اسٹھیلکر نے حال ہی میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والی پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر کو خراج تحسین پیش  کیا۔

لیسا اسٹھیلکر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر  ثناء میر کو ان کے یادگار 100 ویں ون ڈے انٹرنیشنل پر کیپ دیتے ہوئے  اپنی تصویر شیئرکی   اور  لکھا کہ ثناء کو یہ کیپ دینے کا اعزاز میرے پاس ہے۔

انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں  مزید لکھا کہ انہیں افسوس ہے کہ ثناء نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ سیریز: کمنٹری پینل میں کون کون شامل؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کرسٹیانو رونالڈو نے تاریخ بدل دی، دنیا کا پہلا فٹبالر جس کی دولت اربوں میں جا پہنچی
ویمنز ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے پاکستان کو 107 رنز سے شکست دے دی
افغانستان فٹبال ٹیم آج رات پاکستان پہنچے گی، کل کا پاک افغان میچ شیڈول کے مطابق ہوگا
بابر اور رضوان کی واپسی کا کوئی امکان نہیں، سلمان آغا نے نئی حکمت عملی تیار کرلی
جنوبی افریقی ٹیم لاہور پہنچ گئی، ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر