Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایس بی سی اے کو بھی انکوائری میں شامل کرنے کے لئے وزیراعظم کو خط

Now Reading:

ایس بی سی اے کو بھی انکوائری میں شامل کرنے کے لئے وزیراعظم کو خط
پی آئی اے

طیارہ حادثے کی تحقیقات میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو شامل کرنے کے لئے گورنر سندھ عمران اسمعیل نے وزیراعظم کو خط لکھ دی ا ہے اور اس سے متعلق کہتے ہیں کہ وزیراعلی مراد علی شاہ کے ساتھ مل کر اداروں کو ٹھیک کرنے کے لئے تیار ہیں۔

یاد رہے کہ اس سو قبل  گورنر سندھ نے کہا تھا کہ ایئرپورٹ کے قریب بڑی بلڈنگ بنانے کی اجازت نہیں ہے اور ایئرپورٹ پر بڑی بلڈنگز کے خلاف سخت ایکشن لینے کی ضرورت ہے اس لئے مطالبہ بھی کیا تھا کہ ایس بی سی اےکوبھی انکوائری میں شامل کیا جائے۔

عمران اسماعیل کی جانب سے پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ طیارہ حادثے میں زخمی تین خواتین کی سول اسپتال کے برنس وارڈ میں عیادت کی اور ان کے لئے فی کس 5 لاکھ روپے مالی معاونت کا اعلان کیا۔

لاک ڈاءن کے متعلق میڈیا سے گفتگو میں ان کا مزید کہنا تھا کہ ان کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن وہاں کیا جاتا ہے جہاں کوئی کوئی پلان ہے یہاں اس سے بے انتہاء نقصان ہورہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پہلے دن سےلاک ڈاؤن کامخالف ہوں اور اب مزید لاک ڈاؤن کیا گیا تو ساتھ نہیں دوں گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر