Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈاکٹر اور نرس اسپتال میں ہی ازدواجی زندگی میں جڑ گئے

Now Reading:

ڈاکٹر اور نرس اسپتال میں ہی ازدواجی زندگی میں جڑ گئے

عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں تمام تر تقریبات اور اجتماعت منسوخ کر دیے گئے ہیں وہیں اس دوران شادی کرنے کے نئے نئے طریقے سامنے آرہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق لندن کے اسپتال ’ لنڈنز اسٹریٹ تھومس ہوسپٹل‘میں ڈاکٹر اور نرس کی شادی کا دلچسپ واقعہ سامنے آیا جہاں اُنہیں شادی کے لیے خصوصی اجاز ت دی گئی۔

یاد رہے ان کی شادی رواں سال اگست میں طے پائی گئی تھی لیکن کچھ وجوہات کی بنا پر شادی ہو نہیں سکی۔

اس حوالے سے انہوں نے بتایا تھا کہ دونوں کے خاندان کے لیے اس وبا کی صورتحال میں بحافاظت شمالی آئر لینڈ اور سری لنکا سے آنا ممکن نہیں تھا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لندن میں 34 سالہ نرس جین ٹپنگ اور 30 سالہ ڈاکٹر انالان نواراتنم  نے شادی کر لی ہے۔

جبکہ اُن کے مہمانوں نے لائیو اسٹریم کے ذریعے آن لائن شادی میں شرکت کی ہے۔

ٹپنگ کا کہنا تھا کہ ’ہم چاہتے تھے کہ سب ہماری شادی پر خوشیاں منائیں چاہے ہمارے پیاروں کو ہمیں اسکرین پر ہی کیوں نا دیکھنا پڑے۔

Advertisement

ڈاکٹر انالان نواراتنم کا کہنا تھا کہ مجھے اس بات کی بہت خوشی ہے کہ ہم دونوں اس رشتے میں بندھ گئے ہیں۔

دوسری جانب اس شادی کی خبر سن کا لندن کے ہیلتھ منسٹر میٹ انوک نےٹوئٹر اکاؤنٹ پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ ایک شاندار خبر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا میں بھارتی نژاد سابق اعلیٰ عہدیدار حساس دفاعی معلومات رکھنے پر گرفتار
نیپال کے بعد مڈغاسکر میں بھی جین زی کا انقلاب، حکومت کا تختہ الٹ دیا، صدر فرار، پارلیمنٹ تحلیل
مصر نے غزہ کی قیادت کیلئے 15 منظور شدہ ٹیکنوکریٹس کے ناموں کا اعلان کر دیا
پاک افغان سرحد کشیدگی پر روسی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا
ڈھاکا کی دو فیکٹریوں میں خوفناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق
حماس نے 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر