Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب، منی لانڈرنگ میں ملوث 28 افراد کو 194 برس قید

Now Reading:

سعودی عرب، منی لانڈرنگ میں ملوث 28 افراد کو 194 برس قید
سعودی عرب

سعودی عرب میں منی لانڈرنگ میں ملوث ملکی وغیرملکی 28 افراد کو 194 برس قید اور بھاری جرمانہ عائد کردیا گیا۔

سعودی میڈیا کے مطابق منی لانڈرنگ میں ملوث ملزمان کو مجموعی طور پر 194 برس 6 ماہ قید کی سزا سنانے کے  ساتھ  ساتھ   5 کروڑ 98 لاکھ 50 ہزار ریال جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی ہے۔

 سعودی گزٹ کے مطابق عدالت نے ملزمان سے 16 ارب 6 کروڑ 69 لاکھ ایک ہزار 340 ریال بحق سرکار ضبط کر نے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی ملزمان کو سزا کے فوری بعد بلیک لسٹ کرکے ملک بدر کیا جائے۔

حکام کاکہنا ہے کہ  تفتیش کے دوران ملزمان پر غیر قانونی طریقے سے بڑے پیمانے پر پیسوں کی ہیر پھیر ثابت ہوئی جو کہ منی لانڈرنگ کے زمرے میں آتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ جنگ کے 2 سال مکمل، قابض اسرائیلی فوج نے آج بھی 24 فلسطینی شہید کردیے
امریکا مشرقِ وسطیٰ میں تین ہزار سال پرانے تنازع کو حل کرنے جا رہا ہے، ٹرمپ
امریکا بگرام ایئربیس کی واپسی کا خواب دیکھنا چھوڑ دے، ذبیح اللہ مجاہد
غزہ میں ہولناک تباہی، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں لرزا دینے والے حقائق بے نقاب
اسرائیل و حماس میں بالواسطہ مذاکرات کا نیا دور آج ہو گا، جنگ بندی پر پیش رفت متوقع
6 اکتوبر 1981، وہ سیاہ دن جب امن کے پیامبر کو گولیوں سے خاموش کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر