Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہواؤں کا رخ تبدیل؛ کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی

Now Reading:

ہواؤں کا رخ تبدیل؛ کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی

ہواؤں کا رخ تبدیل؛ کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی

کراچی: کئی دن کی شدید گرم لہر کے بعد شہر قائد میں گرمی کی شدت میں کمی آ گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی آ گئی ہے، آج مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں شمال مغرںی  سمت سے ہوائیں چل رہی ہیں، ہواؤں کی سمت تبدیل ہونے سے گرمی کی شدت میں کمی آئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا آج کم سے کم درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 65 فیصد ریکارڈ کیا گیا جبکہ اس وقت 12 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مغرںی  ہوا چل رہی ہے، تاہم آج مطلع صاف رہے گا جبکہ آئندہ ہفتے تک بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بارشوں کے نئے سسٹم کی انٹری؛ کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں؟
مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ؛ آندھی اور طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی
بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی
آئندہ ہفتے تک کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر