Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں موسم آج بھی گرم رہنے کا امکان

Now Reading:

کراچی میں موسم آج بھی گرم رہنے کا امکان

کراچی میں موسم آج بھی گرم رہنے کا امکان

کراچی میں سیاسی گرما گرمی کے ساتھ ساتھ موسم کا پارہ بھی ہائی ہوتا جارہا ہے، شہر میں موسم آج بھی گرم اور اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں مطلع مکمل صاف اور تیز دھوپ رہے گی جبکہ دن کے اوقات میں گرمی کی شدت میں اضافہ کا امکان ہے۔

شہر کا آج کم سے کم درجہ حرارت 24.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 تا 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔

Advertisement

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 77 فیصد ریکارڈ کیا گیا جبکہ اس وقت 8 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مغربی ہوا چل رہی ہے۔

Advertisement

محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ آج مطلع مکمل صاف رہے گا تاہم شہر میں آئندہ ہفتے تک بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بارشوں کے نئے سسٹم کی انٹری؛ کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں؟
مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ؛ آندھی اور طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی
بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی
آئندہ ہفتے تک کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر