Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی

Now Reading:

محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی

کراچی والے ہوجائیں تیار! بارش برسانے والے ایک اور طاقتور سسٹم کی انٹری

محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی ہے۔

این ڈی ایم اے کے مطابق ملک کے بیشتر اضلاع ، بالائی اور وسطی علاقوں میں 28 سے 31 مارچ تک بارش کا امکان ہے، بارشوں کے باعث درجہ حرارت میں کمی متوقع ہے۔

 29 اور 30 مارچ کو تیز بارش کے باعث بالائی خیبر پختونخوا، مری، گلیات، کشمیر اور گلگت بلتستان میں لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

این ڈی ایم اے  کے مطابق آندھی، جھکڑ، ژالہ باری، گرج چمک اور تیز بار ش کے باعث کھڑی فصلوں، کمزور انفرا اسٹرکچر کو نقصان کا اندیشہ ہے۔ جبکہ کسانوں کو آندھی، بارش کے دوران محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اس کے علاوہ سیاحوں اور مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے موسمی صورتحال سے آگاہی کے لیے اقدامات کرنے کی بھی ہدایات جاری کی ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب پنجاب میں بھی 31مارچ تک بارشیں متوقع ہیں، پی ڈی ایم اے پنجاب کی جانب سے انتظامیہ کو متوقع بارشوں کے بارے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بارشوں کے نئے سسٹم کی انٹری؛ کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں؟
مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ؛ آندھی اور طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی
بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی
آئندہ ہفتے تک کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر