Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

107 سالہ طویل عمر کی خاتون کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

107 سالہ طویل عمر کی خاتون کی ویڈیو وائرل
عمر دراز خاتون

چین کے شہر بیجنگ سے تعلق رکھنے والی 107 سالہ عمر دراز خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر دوعمر دراز ختون کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس کو لوگ بہت پسند کر رہے ہیں۔ ان دونوں کا رشتہ نانی اور نواسی کا ہے جس میں ایک خاتون کی عمر 107 جبکہ دوسری کی 87 عمر ہے۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ معمر خاتون شادی کی تقریب میں دوسری بزرگ خاتون کو  ٹافی دے کر اپنی محبت کا اظہار کررہی ہیں۔

مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق خاتون کے بارے میں بتایا کہ ان کا نام وآنگ ہے جن کہ عمر 107 سال ہے اوروہ اپنی دوست کی صاحبزادی کی شادی میں بمعہ اہل و عیال شریک تھیں کہ اس دوران انہوں نے اپنے برابر میں بیٹھی 87 سالہ نواسی کو جیکٹ سے چپکے سے ٹافی نکال کر دی۔

دلچسپ بات یہ کے محبت میں وآنگ نے اپنی بیٹی سے چھپ کر نواسی کو ٹافی دی لیکن بعد میں اپنی صاحبزادی چینگزی کے لیے بھی ٹافیاں خریدیں تاکہ وہ ناراض نہ ہوجائے۔

107 سالہ عمر دراز کی اس محبت کے سب گرویدہ ہو گئے ہیں اور اس ویڈیو سے وانگ نے لاکھوں لوگوں کے دل جیت لیے ہیں۔

یاد رہے کہ چین کا شمار اُن ممالک میں ہوتا ہے جہاں کے لوگوں کی عمر لمبی ہوتی ہے چاہے عورت ہو یا مرد چین کے لوگ طویل عمر رکھتے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ چین کے لوگوں کی لمبی عمر کی خاص وجہ یہ بتائی جاتی ہے کے ان کا زندگی گزارنے کا انداز نہایت سادہ ہوتا اور یہاں تک کے غزائیں بھی بہت سادہ ہوتی اور ساتھ ساتھ کام کے حوالے سے بہت محنتی ہوتے ہیں اور انہیں سب کی وجہ سے یہ لوگ طویل عمر کے حق دار بن جاتے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اکثر افراد کو وقت تیزی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ اس کا حل جان لیں
امیر گھرانے میں بیٹی کا رشتہ کروانے کیلئے ادا کی گئی فیس نے صارفین کو حیران کردیا
مس یونیورس 2024، تاریخ میں پہلی بار سعودی ماڈل کے شامل ہونے کا امکان
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی ریکارڈ توڑ رقم میں نیلام
پرواز میں سوار نشے میں دھت مسافر آپے سے باہر؛ ویڈیو وائرل
گرمی میں اے سی کے بغیر گھر کو ٹھنڈا کیسے رکھیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر