Advertisement
Advertisement
Advertisement

لوگوں کو جھگڑالو چوہےپسندآگئے

Now Reading:

لوگوں کو جھگڑالو چوہےپسندآگئے
سیم

ٓ آپ  نےتقریبات کےدوران کھانےپرلوگوں کولڑتےجھگڑتےتوہوگا۔لیکن کیا آپ نےکبھی چوہوں کوکھانے پرلڑتے دیکھا ہے ؟

نہیں ؟

تو ہم آپ کودو ایسے چوہوں کے بارےمیں بتاتےہیں جن کی لڑائی نےایک فوٹوگرافر مقابلہ جیتوادیا۔

سیم  راؤلی نے’’وائلڈ لائف فوٹوگرافرآف دی ائیر ‘کا ایوارڈجیت لیا۔

بین الاقوامی شہرت کےحامل ’’وائلڈ لائف فوٹوگرافر آف  دی ائیر‘‘مقابلےکےمنتظمین  نےبہترین تصاویر وں کےانتخاب کےلئے    مداحوں سےدرخواست  کی تھی۔

Advertisement

 مداحوں کی جانب سےسیم راؤلی کی جھگڑالو چوہے‘‘کی تصویرکوسب  سے زیادہ ووٹ  دئیےگئے ۔ سیم راؤلی کی تصویرکو تقریباً 28  ہزار ووٹ ملے۔

 اپنی تصویرکے  بارے  میں سیم راؤلی کاکہنا تھا کہ انہوں  نےاس تصویرکوکیمرے  میں  محفوظ  کرنےکےلئےایک ہفتے تک انتظار  کیا  ۔

ان  کامزید کہناتھا کہ ان کی تصویرکے دونوں کردار کافی دیر تک ادھر ادھراپنے اپنے نصیب کا کھانا تلاش کرتےرہے لیکن پھردونوں کی نظر کھانے کے ایک ہی ٹکڑے پر پڑ گئی۔

ایک لمحے کےلیےدونوں میں تکرارہوئی کہ اس ٹکڑے پر کس کاحق ہےلیکن پھر دونوں الگ راستوں پر چل پڑے اور یہی وہ لمحہ تھا جو سیم نے اپنے کیمرے میں محفوظ کر لیا۔

نیچرل ہسٹری میوزیم کے ڈائریکٹرسرمائیکل ڈکسن نےسیم کی تصویرکےبارے میں کہناہےکہ’سیم کی تصویر ایک دلکش جھلک پیش کرتی ہے کہ انسانوں کے زیر اثر ماحول میں وائلڈ لائف کس طرح کام کرتی ہے۔ چوہوں کارویہ ہمارے روزمرہ کے معمولات، نقل و حمل اور وہ خوراک جو ہم ضائع کر دیتے ہیں، اس کا عکاس ہے۔

واضح  رہے  کہ  لندن کے نیچرل ہسٹری میوزیم میں  56ویں وائلڈ لائف فوٹوگرافی کےمقابلے کافیصلہ ماہرین کےایک پینل کےذریعہ کیا جاتاہےجبکہ  جیتنے والوں کےناموں کااعلان اکتوبرمیں کیاجائےگا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر