Advertisement
Advertisement
Advertisement

شادی کی 80 ویں سالگرہ منانے والا 102 کا سال کا جوڑا

Now Reading:

شادی کی 80 ویں سالگرہ منانے والا 102 کا سال کا جوڑا

امریکا میں ایک جوڑے نے رواں ہفتے اپنی شادی کی 80 ویں سالگرہ منائی، میاں بیوی دونوں کی عمریں 102 سال ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست پینسلوینیا سے تعلق رکھنے والے میاں بیوی دونوں 102 سال عمر کے ہیں اور 80 سال سے رشتہ ازدواج میں بندھے ہوئے ہیں۔

رابرٹ اور ایڈتھ مائی شا ؤم کی 1936ء میں ہائی اسکول میں ملاقات ہوئی اور 1942ء میں دونوں نے شادی کرلی۔

26 دسمبر کو انہوں نے شادی کی اور اب انہوں نے  80 ویں سالگرہ منائی تاہم ورلڈ ریکارڈ اب بھی ان کے پاس نہیں ہے۔

طویل مدتی شادی کا گینیز ورلڈ ریکارڈ ہربرٹ اور زیلمائرا فشر نامی جوڑے کے پاس ہے، سال 2011ء میں جب ہربرٹ فشر کا انتقال ہوا تب ان کی شادی کو 86 سال 290 دنوں کا عرصہ گزر چکا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر