Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کے معمر ترین شخص، 114 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

Now Reading:

دنیا کے معمر ترین شخص، 114 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
معمر ترین شخص

دنیا کے معمر ترین شخص، 114 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

2 اپریل 2024 کو دنیا کے معمر ترین شخص جوآن ویسنٹ پیریز مورا 114 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

اس حوالے سے حکام اور رشتہ داروں نے بتایا کہ وینزویلا کے جوان ویسینٹے پیریز مورا، جنہیں گنیز ورلڈ ریکارڈز نے 2022 میں دنیا کے معمر ترین آدمی کے طور پر سرٹیفکیٹ دیا تھا، منگل کو 114 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔

گنیز کے مطابق باضابطہ طور پر 4 فروری 2022 کو دنیا کے سب سے زیادہ عمر رسیدہ شخص کے طور پر تصدیق کی گئی تھی، جب ان کی عمر 112 سال اور 253 دن تھی۔

ان کا جنم 27 مئی 1909 کو اینڈین ریاست تاچیرا کے قصبے ایل کوبرے میں ہوا اور وہ 10 بہوں بھائیوں میں سے اپنے والدیں کی نویں اولاد تھے۔

پانچ سال کی عمر میں، انہوں نے اپنے والد اور بھائیوں کے ساتھ زراعت میں کام کرنا شروع کیا اور گنے اور کافی کی کٹائی میں مدد کی۔

Advertisement

خیال رہے کہ ماریا برانیاس موریرا نے اپنی 117ویں سالگرہ منائی اور اس کے ساتھ ہی انہوں نے اپنا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ کی فہرست میں شامل کرلیا اور وہ اب دنیا کی سب سے عمر رسیدہ شخص ہیں جو پہلی جنگ عظیم، دوسری جنگ عظیم، ہسپانوی فلو کی وبائی بیماری اور کورونا کی وبائی بیماری سے بچ چکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امیر گھرانے میں بیٹی کا رشتہ کروانے کیلئے ادا کی گئی فیس نے صارفین کو حیران کردیا
مس یونیورس 2024، تاریخ میں پہلی بار سعودی ماڈل کے شامل ہونے کا امکان
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی ریکارڈ توڑ رقم میں نیلام
پرواز میں سوار نشے میں دھت مسافر آپے سے باہر؛ ویڈیو وائرل
گرمی میں اے سی کے بغیر گھر کو ٹھنڈا کیسے رکھیں؟
اکثر سڑک پر 1 جوتا گرا ہوا کیوں نظر آتا ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر