فہیم خان
فہیم خا ن ما ضی میں مقبول پروگرام 4 مین شو کا حصہ رہےہیں۔ ان کا کا تعلق صحافت سے ہے اور انکا صحافتی انداز طنز اور مزاح پر مبنی ہے ۔
فہیم خان نے سماء کے ساتھ اینکر کی حیثیت سے اپنے صحافتی کیریئر کا آغاز کیا اور اس کے بعد انہیں صبح کے مشہور شو “با خبر سویرا” اور “بینڈ باجےگا” جیسے ڈرامہ سیریل میں بھی دیکھا گیا۔
15 سالوں کے بہترین نشریاتی کیرئیر اور نامور اداروں میں کام کرنے کے بعد ، فہیم خان نے بول نیٹ ورک میں شمولیت اختیار کی جہاں وہ چینل کے کامیاب ترین پروگرام کا حصہ ہیں۔