
شہروز سبزواری اور صدف کنول کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا
پاکستان کے معروف اداکار شہروز سبزواری اور انکی اہلیہ صدف کنول کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا۔ سوشل میڈیا پر متعدد ویڈیوز وائرل ہو گئی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شہروز سبزواری اور صدف کنول ڈانس کر رہے ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔ یہ ڈانس انہوں نے اپنی کزن کی شادی کے فنکشن پر کیا ہے جس







