
گلگت بلتستان کے لوگوں کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیرِاعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے لوگوں کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ اعلی گلگت بلتستان گلبر خان کی ملاقات ہوئی جس میں گلگت بلتستان میں تعلیم، صحت اور سیاحت کے شعبے کی ترقی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ملاقات میں وزیرِ اعظم کوبتایا گیا کہ ان منصوبوں کی تکمیل سے گلگت بلتستان میں







