اوگرا نے دسمبر کے لیے گیس کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا قیمتوں میں اس کمی کا اطلاق دسمبر کے مہینے کے لیے ہوگا،