
ڈالرکی ایک بارپھراونچی اڑان،کراچی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے 7 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 158 روپے 79 پیسےسے بڑھ کر 159 روپے 86 پیسے پر بند ہوا ۔
اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر75 پیسےمہنگا ہوکر160 روپے50 پیسے پر پہنچ گیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement