Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیپرا کا بجلی کی قیمتوں میں 52 پیسے فی یونٹ اضافہ

Now Reading:

نیپرا کا بجلی کی قیمتوں میں 52 پیسے فی یونٹ اضافہ
nepra rates for electricity

نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 52 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے نیپرا ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں52پیسے فی یونٹ اٖضافہ کیا گیا ہے، صارفین پر50ارب70کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا،33پیسے فی یونٹ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافہ کیا گیا۔

نیپرا کے مطابق 19پیسے فی یونٹ گزشتہ بقایاجات کی مد میں اضافہ کیا گیا، بجلی کمپنیاں رواں سال کے33ارب کے بقایا جات وصول کریں گی، بجلی کمپنیوں کو گزشتہ بقایاجات کی مد میں بھی19ارب70کروڑ روپے ادا کیے جائیں گے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
مسابقتی ماحول پیدا کیے بغیر برآمدات کو بڑھانے کا خواب پورا نہیں ہوسکتا، عاطف اکرام شیخ
نان اور روٹی کی قیمتوں سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خبر آگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ پر تحفظات؛ اوگرا کا آئل ریفائنریز کو خط
سولر پینل نیٹ میٹرنگ: حکومت کا نئی حکمت عمل پر غور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر