Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کاروبار کے نئے مواقع پیدا ہورہے ہیں، فردوس عاشق اعوان

Now Reading:

پاکستان میں کاروبار کے نئے مواقع پیدا ہورہے ہیں، فردوس عاشق اعوان
firdous ashiq awan on bussiness

معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاژق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کاروبار کے نئے مواقع پیدا ہورہے ہیں۔

معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ دنیا پاکستان کے ساتھ شراکت داری کرنا چاہتی ہے جبکہ حکومتی معاشی پالیسیوں کی بدولت سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بیرونی کمپنیوں کے پاکستان آنے سے روزگار کے مواقع بڑھیں گے۔

اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن موروثی اور آمرانہ ذہنیت کی جماعت ہے اور جیل سے لکھے گئے خطوط کا حشر بھی قطری خطوط جیسا ہوگا جبکہ موجودہ قیادت پرچیوں اور چٹھیوں پر چلنے والی نہیں ہے، حکومت عوام کو بنیادی انسانی حقوق فراہم کرتی رہے گی۔

انکا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان چیلنجز کو مواقع میں بدلنے کی اہلیت اور قابلیت رکھتے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کا 126روزہ دھرنا قانون کی بالادستی اور قومی مقصد کیلئے تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پاکستان کے آٹو سیکٹر سے بڑی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اور روس کا تیل، گیس و معدنیات کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر