Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور کےاتوار بازاروں میں سبزیوں کےنرخ مزیدکم

Now Reading:

لاہور کےاتوار بازاروں میں سبزیوں کےنرخ مزیدکم
قیمتیں

لاہورکےاتواربازاروں میں عام بازاروں کی نسبت  سبزیوں کی قیمتیں گزشتہ ہفتےکےمقابلےکم ہوئیں ہیں۔

عام بازاروں میں سبزیاں اورپھلوں کی ریٹ لسٹ کےبجائےاضافی قیمتوں پرفروخت جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق ٹماٹر،پیاز،ادرک لہسن کی قیمتوں میں تیس سےچالیس روپے فی کلوتک کمی آئی ہے۔

اتواربازاروں میں ٹماٹر130روپے سے 150 روپے کلوریٹ پرفروخت  کیاجارہاہےلیکن عام مارکیٹ میں  200  سے 250 روپےفی کلومیں  فروخت کیاجارہاہے۔

آلوکاریٹ 42 روپے ہے جوکہ عام دکانوں پر 70 سے 80  روپےفی کلومیں فروخت کیاجارہاہے۔

Advertisement

اتوار بازار

جبکہ پیازکاریٹ 70  روپےفی کلوہےاورعام  بازاروں میں 90 روپےفی کلومیں فروخت کیاجارہاہے۔

دیگر سبزیوں میں ادرک کی قیمت 273 روپے فی کلو  ہے جو کہ عام  بازاروں میں  300 سے 350 روپے فی کلو پر فروخت کیا جا رہا ہے

اتوار بازار

پھلوں کے نرخوں کی بات  کی جائے تو  سیب کالا کولو پہاڑی 154 روپے کلو پر فرخت کیا جا رہا ہے جبکہ کیلا 64 روپے فی درجن کا ریٹ مقرر کی گیا ہے۔

اتوار بازار

Advertisement

امرود 56 روپے فی کلواناردانےدار186روپےفی کلوکاریٹ مقررکیاگیاہے۔انگورایرانی 152 روپے انگور موٹا ایرانی 202 روپے فی کلو کا ریٹ مقرر کیا گیا ہے۔

واضح رہےکہ گزشتہ ہفتےاتواربازارمیں سبزیوں اورپھلوں کی قیمتوں میں عام بازاروں کےمقابلےمیں کم نرخوں میں  ہوئی  تھی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیلاب کے معاشی اثرات کو آئی ایم ایف جائزے میں شامل کیا جائے، وزیراعظم کا مطالبہ
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی تعلقات میں نئی پیش رفت کی توقع
پاکستان کی مینوفیکچرنگ میں شاندار اضافہ، 37 ماہ کی بلند ترین سطح پر ترقی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر