Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک بھر میں سونے کی قیمتیں اُتار چڑھاؤ کا شکار

Now Reading:

ملک بھر میں سونے کی قیمتیں اُتار چڑھاؤ کا شکار
500 روپے

ملک بھرمیں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چئیرمین جیولرز ایسوسی ایشن محمد ارشد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کے بعد فی تولہ س سونا 500 روپے اضافے سے 95 ہزارں200 روپے پر پہنچ گیا جبکہ دس گرام سونا 600 روپے کے اضافے سے 81 ہزار 618 روپے کا ہوگیا ہے ۔

 چئیرمین جیولرز ایسوسی ایشن محمد ارشد نے مزید کہا کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونا میں فی اونس سونا 9 ڈالرز کمی سے 1666 ڈالرز فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

واضح رہے اس سے قبل بھی  قیمتوں میں اضا فے کے بعد ایک بار پھر سونا سستہ ہوگیا تھا،  کمی کے بعد ملک بھرمیں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کمی ہوگئی تھی۔

فی تولہ سونا700روپے سستا

Advertisement

چئیرمین جیولرز ایسوسی ایشن محمد ارشد نے اپنے ایک بیان میں کہا  تھا کہ پاکستان میں سونے  کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی کے بعد  84300 روپے ہوگئی جبکہ 10گرام سونے کی  قیمت 171 روپے کی کمی کے بعد 72273 روپے ہوگئی تھی۔

چئیرمین جیولرز ایسوسی ایشن محمد ارشد نے مزید کہا  تھا کہ عالمی مارکیٹ میں سونا 04ڈالر اضافہ کے بعد  1467 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا  جبکہ مقامی  مارکیٹ میں چاندی کی قیمت  1010 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی تھی۔

دوسری جانب ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کی کمی ہو گئی تھی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 155.60 سے کم ہوکر 155.50 روپے کا ہوگیا تھا۔

علاوہ ازیں ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے سستا جبکہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قدر 20 پیسے بڑھ گئی تھی جبکہ کہ2019 کے آغاز میں بھی ڈالر کی قیمت میں روپے کے مقابلے میں پیش رفت جاری رہی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
بھاری بلوں سے تنگ عوام کیلئے اچھی خبر آگئی
تنخواہ دار طبقے کیلئے تشویشناک خبر آگئی
سولر پینل لگوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر آگئی
عوام کو بجلی کا جھٹکا؛ بنیادی ٹیرف میں 5 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان
نان فائلرز کے لیے مزید سخت اقدامات اور گاڑیوں پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر