Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شرح سود میں نمایاں کمی

Now Reading:

شرح سود میں نمایاں کمی
شرح سود

شرح سود میں نمایاں کمی ہوگئی ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں شرح سود سنگل ڈجٹ پر آگیا ہے، پاکستان میں شرح سود 2 سو ببیسز پوائنٹس کمی کے بعد 9 فیصد پر آگئی ہے۔

ایک ماہ کے دوران شرح سود میں 4.25 بیسز پوائنٹس کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد شرح سود 9 فیصد پر آگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی مالیاتی ادارہ نےخبردارکیاہےکہ کوروناوائرس کی وجہ سےایشیامیں رواں سال اقتصادی ترقی کی شرح صفررہےگی۔

آئی ایم ایف کےمطابق گزشتہ 60 برس میں پہلی مرتبہ ایسےحالات پیداہوئےجس میں معاشی ترقی کا شرح نمواس سطح پر پہنچی۔

Advertisement

عالمی خبررساں ادارے کےمطابق آئی ایم ایف کےمطابق شعبہ برآمدات اورسروس سیکٹرکےحوالےسے مشہورایشیامیں’اموات‘ کی شرح غیرمعمولی بڑھ گئی ہے۔

مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ

یاد رہے اس سے قبل حکومتی اقدامات کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے ملک میں مہنگائی شرح میں بھی بتدریج کمی آئی تھی ۔

ادارہ شماریات کی ‏مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 2.01فیصد کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

ایک ہفتے میں 14 ضروری اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور 13 کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ 24 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا اور ایک ہفتے میں ٹماٹر 8 روپے جبکہ پیاز کی قیمت میں 3 روپے فی کلو کمی ریکارڈ کی گئی۔ آلو کی قیمت میں بھی ایک روپے فی کلو کمی ہوئی تھی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں میں اب تک کی بڑی کمی ریکارڈ
پنشنرز کیلئے بڑی خبر آگئی
برطانیہ اور یورپ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے اچھی خبر
اسٹاک مارکیٹ کے ٹریڈنگ ہال میں موبائل کے استعمال کو روکنے کیلئے جیمرز لگانے پر غور
پاکستان میں سوزوکی جی ڈی 110 کی نئی قیمت سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر