Advertisement
Advertisement
Advertisement

چھوٹا کاروبار امدادی پیکج کا اعلان آج ہوگا

Now Reading:

چھوٹا کاروبار امدادی پیکج کا اعلان آج ہوگا
مارکیٹیں

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے آج چھوٹا کاروبار امدادی پیکج کا اعلان کی جائیگا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی رضامندی کے ساتھ وزیراعظم عمران خان آج چھوٹا کاروبار امدادی پیکج کا باقاعدہ اعلان کریںگے۔

چھوٹا کاروبار امدادی پیکج کے لئے وفاقی حکومت 50 ارب روپے مختص کرے گی جبکہ کاروباری پیکج کے تحت حکومت کمرشل اور صنعتی یونٹس کے 3 ماہ کے بجلی بل خود ادا کرے گی۔

اعلان کئے جانے والے پیکج میں تین ماہ کے بجلی بل کی تخمینہ رقم چھوٹا کاروبار کرنے والے کے بل میں بھیج دی جائے گی جبکہ چھوٹا کاروبار کرنے والے چھ ماہ کے اندر رقم کے مطابق بجلی مفت استعمال کرسکیں گے ۔

5 کلو واٹ بجلی استعمال کرنے والے 95 فیصد کمرشل بینکوں کنکشن ہولڈر مستفید ہوں گے جبکہ70 کلو واٹ والے 80 فیصد صنعتی کنکشن ہولڈر، مسفید، ہوں گے۔

Advertisement
پیکج سے ملک بھر میں 33 لاکھ چھوٹے یونٹس چلانے والے مستفید ہوں گے  اور مئی کے بل میں تفصیلات ساتھ آئیں گی ۔
کورونا ریلیف فنڈ مزدور کا احساس پروگرام بھی ساتھ ہی شروع ہوجائے گا جس میں مخیر حضرات 1 روپے دیں گے،حکومت ساتھ 4 روپے فنڈ میں جمع کرے گی۔
مزدور کا احساس پروگرام کے تحت لاکھوں بیروگار، دیہاڑی دار مستفید ہوں گے۔

عمران خان کا روسی ہم منصب کے نام پیغام

یاد رہے کہ اس سے قبل گذشتہ ہفتے بروز 26 اپریل، 2020 کو وفاقی وزیر حماد اظہر نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ وزارت صنعت و پیداوار کل ای سی سی میں “چھوٹا کاروبار امدادی پیکج” کا پہلا فیز پیش کرے گی جبکہ ای سی سی اور کیبنٹ سے منظور ہونے کے بعد لاکھوں چھوٹے کاروبار اور صنعتیں اس پیکج سے مستفید ہو سکیں گی۔

انہوں نے بتایا کہ ‏ریلیف پیکج کے دوسرے مرحلے میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کے لیے آسان قرضوں کی فراہمی بھی زیرِ غور ہے اور اگلے مرحلے میں کورونا وائرس سے شدید متاثر ہونے والے شعبہ جات کے لیے ترجیحی بنیادوں پر ریلیف اقدامات بھی اٹھائے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور متوقع
وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 515 ارب روپے کا نیا قرض حاصل کرلیا
سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ ، آئی ایم ایف کا پاکستان کو انتباہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر