Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں زبردست کمی

Now Reading:

سونے کی قیمت میں زبردست کمی
سونا

سونے کی قیمتوں میں اضا فے کے بعد ایک بار پھرحیرت انگیز کمی، پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 250 کمی ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چئیرمین جیولرز ایسوسی ایشن محمد ارشد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 250 کمی کے بعد 95 ہزار 200 روپے کا ہوگیا جبکہ پاکستان میں  دس گرام سونا 214 روپے کی کمی کے بعد 81 ہزار 619 روپے کا ہوگیا ہے۔

چئیرمین جیولرز ایسوسی ایشن محمد ارشد نے مزید کہا کہ عالمی صرافہ بازار میں فی اونس سونا 35 ڈالر سستا ہونے کے بعد سونا آج فی اونس نرخ 22 ڈٓالر اضافے سے 1702 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا ہے۔

یاد ہرہے کے گزشتہ روز ملک بھرمیں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے ہوشربا اضافہ ہوگیا تھا۔

چئیرمین جیولرز ایسوسی ایشن محمد ارشد نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کے بعد فی تولہ س سونا 500 روپے اضافے سے 95 ہزارں200 روپے پر پہنچ گیا جبکہ دس گرام سونا 600 روپے کے اضافے سے 81 ہزار 618 روپے کا ہوگیا ہے ۔

Advertisement

 چئیرمین جیولرز ایسوسی ایشن محمد ارشد نے مزید کہا تھا کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونا میں فی اونس سونا 9 ڈالرز کمی سے 1666 ڈالرز فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

سونے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

دوسری جانب ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کی کمی ہو گئی تھی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 155.60 سے کم ہوکر 155.50 روپے کا ہوگیا تھا۔

علاوہ ازیں ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے سستا جبکہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قدر 20 پیسے بڑھ گئی تھی جبکہ کہ2019 کے آغاز میں بھی ڈالر کی قیمت میں روپے کے مقابلے میں پیش رفت جاری رہی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
گاڑیاں اور گھر خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خبر
بینک سے پچاس ہزار سے زائد رقم نکلوانے پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ بڑی خبر آگئی
گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
بھاری بلوں سے تنگ عوام کیلئے اچھی خبر آگئی
تنخواہ دار طبقے کیلئے تشویشناک خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر